برطانیہ نے تیسری کورونا ویکسین کی بھی منظوری دیدی

 



 لندن: برطانیہ نے امریکی دواساز کمپنی موڈرنا کی کورونا ویکسین کی بھی منظوری دیدی جب کہ اس سے قبل فائزر اور آکسفورڈ یونیورسٹی کی ویکسنز کی بھی اجازت دی جاچکی ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ نے فائزر اور آکسفورڈ یونیورسٹی کی کورونا ویکسنز کے بعد اب موڈرنا کی کورونا ویکسین کے عام استعمال کی بھی منظوری دیدی ہے۔

0/Post a Comment/Comments